• اکتوبر 19, 2021

چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے استعفیٰ دے دیا

لاہور: چیف ایگزیکٹو پی سی بی وسیم خان نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق وسیم خان نے کرکٹ بورڈ کے گورننگ بورڈ اجلاس میں استعفی دیا، عہدے سے علیحدگی کی وجہ اختیارات میں کمی بتائی گئی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا کی چوتھی لہر مزید 52 افراد کی جان لے گئی، 1560 نئے مریض رجسٹرڈ

Read Next

ہوائی سفر میں تھکاوٹ اور بخار، عمر شریف کا جرمنی کے ہسپتال میں طبی معائنہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے