• اکتوبر 22, 2020

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی مریم نواز اور ان کے ورکرز پر پولیس کی جانب سے طاقت کے بے جا استعمال کی مذمت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مریم نواز اور ان کے پارٹی ورکرز پر پولیس کی جانب سے طاقت کے بے جا استعمال کی مذمت کرتے ہوئے،سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مریم نواز کی نیب میں پیشی کے موقع پر پولیس کی جانب سے مریم نواز اور ان کے کارکنان پر آنسو گیس کا استعمال اور پتھراؤ قابل مذمت ہے  بلاول بھٹو زرداری نے پولیس کی جانب سے طاقت کے بے  جا استعمال کی بھی مذمت کی

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

لیگی کارکنان کو پیشی پر ساتھ لانا سوچی سمجھی سازش ہے، راجہ بشارت

Read Next

شبہازشریف کی کارکنان پر پولیس شیلنگ، گرفتاریوں کی مذمت

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے