• جولائی 6, 2022

چھٹی تھل جیپ ریلی زین محمود نے جیت لی،خواتین کٹیگری میں تشنا پٹیل فاتح

لاہور: چھٹی تھل جیپ ریلی زین محمود نے جیت لی ، دفاعی چیمپیئن صاحبزادہ سلطان ٹائٹل کا دفاع نہ کر سکے ، خواتین کٹیگری میں تشنا پٹیل نے ٹرافی اپنے نام کر لی۔

چھتی تھل جیپ ریلی کی پریپیئرڈ کٹیگری میں زین محمود نے مقررہ فاصلہ 2 گھنٹے 8 منٹ اور 39 سیکنڈز میں طے کر کے میدان مار لیا جبکہ دفاعی چیمپین صاحبزداہ سلطان تین منٹ 38 سیکنڈ کے فرق سے دوسرے نمبر پر رہے جبکہ نادر مگسی نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔

جیپ ریلی کی خواتین کٹیگری میں تشنا پٹیل نے کم وقت میں فاصلہ طے کر کے میدان مار لیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جہلم میں رائفل شوٹنگ مقابلے جاری، پاک آرمی نے تین مقابلے جیت لئے

Read Next

لاہور، لاہور اے ،یہاں آکر ہمیشہ بہت پیار ملا:ثانیہ مرزا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔