• اپریل 11, 2021

چلی میں حکومت مخالف مظاہرے، پولیس سے جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی

سنتیاگو: چلی میں حکومت مخالف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے، پولیس سے جھڑپوں میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔

چلی میں ایک برس سے زائد عرصے سے مظاہرے جاری ہیں جن میں اب تک 40 افراد ہلاک اور ہزاروں زخمی ہو چکے ہیں جبکہ متعدد کو حراست میں لیا جا چکا ہے۔ جنوبی افریقی ملک میں معاشی عدم مساوات نے عوام کو حکومت کے خلاف برانگیختہ کر رکھا ہے، حکومت نے کرایوں میں اضافہ کیا جس پر عوام نے ملک گیر مظاہرے شروع کئے تھے۔ صدر سباسٹین بنیرا نے گزشتہ برس کابینہ کو بھی برطرف کیا تھا اس کے باوجود بحران تاحال جاری ہے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

بھارت میں کسانوں کا مودی سرکار کیخلاف احتجاج جاری، کل ملک گیر ہڑتال کا اعلان

Read Next

روس: خود کش بمبار نے خود کو اُڑا لیا، 6 اہلکارزخمی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے