• جون 21, 2021

چلی میں اسٹریٹ آرٹسٹ کی ہلاکت پر پولیس اور مظاہرین پھر آمنے سامنے

سان تیاگو:چلی میں پولیس کے ہاتھوں اسٹریٹ آرٹسٹ کی ہلاکت پر عوام کا غم و غصہ کم نہ ہو سکا، پولیس اور مظاہرین آمنے سامنے آ گئے۔ آرٹسٹ کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت پر چلی کے دارالحکومت سان تیاگو کی سڑکیں میدان جنگ بن گئیں، پولیس نے واٹر کینن کا بھرپور استعمال کیا تو نوجوانوں نے بھی خوب پتھر برسائے، جھڑپوں میں کئی افراد زخمی ہو گئے جنہیں ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔حکام نے واقعے میں ملوث پولیس اہلکار کو حراست میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کسانوں کا احتجاج 76 ویں روز میں داخل،دلی کے سنگھوبارڈر سمیت88 مقامات پر دھرنے

Read Next

میانمار میں فوجی حکومت کیخلاف مظاہرے، نیوزی لینڈ نے سیاسی و فوجی رابطے معطل کر دیئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے