• اکتوبر 31, 2020

چارسدہ:زیادتی کے بعد قتل کی گئی زنیب کیس کا ملزم گرفتار

چارسدہ:زینب زیادتی و قتل کیس میں ایک ملزم گرفتار کرلیا گیا، ملزم کی عمر 45 سے 50 سال کے درمیان ہے۔ ذرائع کے مطابق ملزم نے پولیس کے سامنے جرم کا اعتراف کر لیا، ملزم کی نشاندہی پر پولیس نے آلہ قتل اور بچی کا ایک جوتا برآمد کرلیا ہے، ملزم کا تعلق زینب کے علاقے سے ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پی ڈی ایم کے ذریعے نااہل حکومت کا خاتمہ کریں گے،بلاول بھٹو

Read Next

نواز شریف لندن پنچتے ہی تندرست ہوگئے!،ڈاکٹر یاسمین راشد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے