• اپریل 11, 2021

پی ڈی ایم مینار پاکستان کے ناکام شو کے بعد منفی سیاست سے توبہ کر لے: عثمان بزدار

لاہور:  وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم مینار پاکستان کے ناکام شو کے بعد منفی سیاست سے توبہ کر لے، عوام نے اپوزیشن کی کرپٹ قیادت کے خلاف فیصلہ سنا دیا۔

عثمان بزدار نے کہا کہ مینار پاکستان کے ناکام شو کے بعد اپوزیشن کے پاؤں اکھڑ چکے ہیں، عوام کو وزیراعظم عمران خان کی قیادت پر پورا اعتماد ہے، استعفوں اور لانگ مارچ کی سیاست میں کوئی جان نہیں، ان میں استعفیٰ دینے کی ہمت ہے نہ لانگ مارچ کرنے کا حوصلہ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جھوٹی ایف آئی آر تاریخی جلسے کی کامیابی کا تحریری ثبوت ہے: مریم اورنگزیب

Read Next

صدر مملکت عارف علوی نے انسدادِ ریپ آرڈیننس 2020 ء کی منظوری دیدی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے