• اکتوبر 31, 2020

پی ٹی وی کی ماہانہ فیس بڑھا دی گئی

حکومت نے پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی)  کی ماہانہ لائسنس فیس بڑھانے کی منظوری دے دی۔ 

ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے کابینہ سے پی ٹی وی کی فیس بڑھانے کی منظوری لے لی ہے اور پی ٹی وی کی فیس 35 روپے سے بڑھا کر 100 روپے کر دی گئی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ حکومت نے وفاقی کابینہ سے پی ٹی وی فیس بڑھانے کی منظوری بذریعہ سرکولیشن لی ہے۔

خیال رہے کہ حکومت صارفین سے پی ٹی وی کی فیس بذریعہ بجلی بل وصول کرتی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

خیرپور جنسی زیادتی: گرفتار استاد کیخلاف مقدمے میں دہشت گردی کی دفعات بھی شامل

Read Next

حکومت اوورسیز پاکستانیوں کی مدد جاری رکھے گی، وزیر اعظم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے