• اپریل 11, 2021

پی ٹی آئی حکومت نے ڈھائی سال میں 14 ارب قرض لیا: مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے ڈھائی سال میں 14 ارب قرض لیا، اپوزیشن کے کیخلاف کردار ادا کرنے کے سوا حکومت نے کچھ نہیں کیا۔

انہوں نے کہا کہ عمران خان نے 50 لاکھ گھر دینے کا وعدہ کیا تھا، کیا ڈھائی سال میں 25 لاکھ گھر دیئے۔ ایک کروڑ نوکریاں دینے کا وعدہ پورا کیا۔ اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں کمی آئی۔ انہون نے سی پیک میں کوئی ایک نیا منصوبہ تک شامل نہیں کیا۔ عوام کی آنکھوں میں دھول جھونکنے کیلئے کمیشن بنا دیئے جاتے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پارلیمنٹ جمہوریت کے تسلسل کیلئے اہم، وزیراعظم کی اسد قیصر سے ملاقات کے دوران گفتگو

Read Next

وزیراعظم کی نیشنل ڈائیلاگ کی آفر مسترد، وقت گزر چکا ہے: بلاول بھٹو زرداری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے