• جنوری 21, 2022

پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو رلا دیا، اب دوبارہ مسلط ہونا چاہتے ہیں: شازیہ مری

کراچی:  پیپلز پارٹی کی رہنما شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت نے عوام کو رلا دیا، اب یہ دوبارہ مسلط ہونا چاہتے ہیں۔

شازیہ مری کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن نے الیکٹرانک ووٹنگ پر تکنیکی اور آئینی اعتراضات اٹھائے، یورپی یونین کے کسی ملک میں ای وی ایم استعمال نہیں ہو رہا، وزیراعظم کو مشین کے ذریعے سلیکٹ ہونے کا شوق ہے مگر مسائل حل کرنے کی فکر نہیں، حکمرانوں نے ملک آئی ایم ایف کے حوالے کردیا، اپوزیشن کو گالیاں دینے سے مسائل حل نہیں ہونگے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شہباز شریف فیملی کے خلاف منی لانڈرنگ کے چالان میں 100 گواہ نامزد

Read Next

امریکی ہتھیاروں کی خریداری، یو اے ای کی معاہدے سے الگ ہونے کی دھمکی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے