• اکتوبر 27, 2020

پی ٹی آئی اقتدار میں اپنی جیبیں نہیں، ملکی خزانہ بھرنے آئی: فیاض الحسن چوہان

لاہور: وزیرِ اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی اقتدار میں اپنی جیبیں نہیں، ملکی خزانہ بھرنے آئی، وزیرِ اعظم ملک کے مفاد میں مشکل اور غیر مقبول فیصلے کرنے سے نہیں ہچکچاتے۔

وزیرِ اطلاعات پنجاب کا کہنا تھا گزشتہ حکومتوں نے کک بیکس اور کرپشن کے چکر میں عوام اور قومی خزانے پر اربوں روپے کا اضافی بوجھ ڈالا، ماضی میں ایسے پراجیکٹس شروع ہوئے جن میں ذاتی مفاد شامل تھا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سانحہ کرائسٹ چرچ: عدالت نے دہشت گرد کو عمر قید کی سزا سنا دی

Read Next

چیئرمین سی پیک اتھارٹی عاصم سلیم کا مختلف شعبوں میں اپلائی کے طریقہ کار کا اعلان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے