• اکتوبر 30, 2020

پی سی بی نے گلوبل میڈیا رائٹس کی فروخت کیلئے اظہار دلچسپی کی درخواستیں طلب کر لیں

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے گلوبل میڈیا رائٹس کی فروخت کیلیے اظہاردلچسپی کی درخواستیں طلب کرلیں۔

آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، انگلینڈ، بھارت، بنگلہ دیش، یو اے ای، سری لنکا، یورپی، امریکی اور افریقی ممالک سمیت دنیا بھر میں پاکستان کرکٹ کی نشریات کے حقوق شامل ہیں، خواہشمند کمپنیز 16 ستمبر تک بذریعہ ای میل اظہاردلچسپی کی درخواستیں جمع کروا سکتی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

عبداللہ عبداللہ نے افغان مصالحتی کونسل ارکان کی نامزدگی مسترد کردی

Read Next

مہوش حیات کا کراچی کی ابتر صورتحال پر برہمی کا اظہار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے