• جولائی 30, 2021

پی سی بی نے قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی کھلاڑیوں کے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کر دیا، بابر اعظم، حسن علی، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو کیٹگری اے میں شامل کیا گیا ہے۔

پی سی بی نے کھلاڑیوں کی ماہانہ آمدن میں 25 فیصد اضافہ کیا ہے جبکہ تمام کیٹگریز کیلئے یکساں میچ فیس مقرر کی گئی ہے۔ بورڈ نے بی کیٹگری میں اظہر علی، فہیم اشرف ، فخر زمان ، فواد عالم ، شاداب خان اور یاسر شاہ کو شامل کیا ہے جبکہ سرفراز احمد ،عابد علی ، امام الحق ، حارث رؤف ، حسنین ، محمد نواز اور نعمان علی سی کیٹگری میں شامل ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سپریم کورٹ نے ایس پی صدر لاہور کو جاری شوکاز نوٹس معطل کر دیا

Read Next

شہزادی ڈیانا کے مجسمہ کی نقاب کشائی کیلئے شہزادہ ولیم اور ہیری کی ایک ساتھ آمد

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے