• مئی 25, 2022

پی ایس ایل7:زخمی یونائیٹڈ آج زلمی کے مدمقابل ہونگے

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 24ویں میچ میں آج اسلام آباد یونائیٹڈ اپنے کپتان شاداب خان کے بغیر پشاور زلمی کے خلاف میدان میں اترے گا۔
کراچی کنگز کے خلاف گزشتہ میچ میں یونائیٹڈ کے کپتان شاداب خان اور ذیشان ضمیر انجریز کا شکار ہوئے تھے، جس کے باعث آج کا میچ کھیلنے سے محروم ہیں۔
دوسری جانب زلمی نے گزشتہ دو گیمز میں کراچی کنگز اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف فتوحات حاصل کررکھی ہیں

Read Previous

برآمدات،زرمبادلہ کی آمدکی بہتری کیلئےبرآمدی ری فنانس اسکیم میں توسیع

Read Next

مکہ ٹیرس کیس،عمارت کورہائش کےقابل بنانے کا عدالتی حکم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔