• مئی 23, 2022

پی ایس ایل 2022: اسلام آباد یونائیڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج مدمقابل

لاہور:  پی ایس ایل سیون دوسرے راؤنڈ میں آج ایک میچ شیڈول ہے۔ اسلام آباد یونائیڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی۔

دوسری جانب لاہور قلندرز کے خلاف ہائی اسکورنگ میچ جیتنے والی ٹیم کوئٹہ نے ایک مرتبہ پھر جیسن رائے سے وننگ پرفارمنس کی امید لگا لی ہے۔ آخری پانچ مقابلوں میں اسلام آباد کا پلڑا بھاری ہے۔ گلیڈی ایٹرز کو تین مرتبہ شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ شائقین کرکٹ سپر لیگ کے ایک اور سپر مقابلے کے لیے پر جوش ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ٹوئٹر سروسز متاثر: لاکھوں صارفین پریشان

Read Next

کبریٰ خان نے ارینج میرج کرنے کا اشار ہ دے دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے