• جون 22, 2021

پی ایس ایل کے بقیہ میچز یو اے ای منتقل کرنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے بقیہ میچز کا انعقاد متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کرانے کا فیصل کر لیا گیا۔

ذرائع کے مطابق  کورونا وبا کے باعث پی ایس ایل کے بقیہ میچز ابوظہبی میں کرائے جائیں گے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اس ضمن پی سی بی حکام کی جانب سے یو اے ای بورڈ کو خط لکھا جا رہا ہے۔

پی ایس ایل فرنچائزز نے لیگ کے بقیہ میچز کراچی سے یو اے ای منتقل کرنے کی درخواست کی تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Admiral K R Niazi from Cadet to CNS and last Abode

Read Next

انڈر ورلڈ ڈان، بھارتی گینگسٹر چھوٹا راجن کورونا سےہلاک

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے