• مارچ 1, 2021

پی ایس ایل فرنچائز پشاورزلمی کوچھٹاایڈیشن شروع ہونے سے پہلے ہی زوردارجھٹکالگ گیا

اسلام آبادپی ایس ایل فرنچائز پشاورزلمی کوچھٹاایڈیشن شروع ہونے سے پہلے ہی زوردارجھٹکالگ گیا۔جنوبی افریقن بلے باز ڈیوڈ ملر پاکستان سپرلیگ کے چھٹے سیز ن کے لیے دستیاب نہیں ہوں گے۔تفصیلات کے مطابق ڈیوڈ ملر پہلی مرتبہ پی ایس ایل کاحصہ بنے ہیں اورچھٹے ایڈیشن کے لیے پشاورزلمی نے انہیں پلاٹینم کیٹیگری میں منتخب کیاتاہم انہوں نے ٹیم مینجمنٹ کوآگاہ کردیاہے کہ وہ ڈومیسٹک کرکٹ میں مصروفیت کے باعث پاکستان سپرلیگ کامکمل سیز نتمام کھلاڑی ہوٹل کے ہال میں جمع ہوجائیں ،جنوبی افریقی ٹیم کے کھلاڑیوں کیساتھ ایساکیوں کیاگیا؟جانیںنہیں کھیل سکیں گے۔ ڈیوڈ ملر پی ایس ایل کے چھٹے ایڈیشن کے ابتدائی سات میچز کیلئے پشاور زلمی کی نمائندگی کر سکیں گے جس کے بعد وہ کرکٹ ساؤتھ افریقہ (سی ایس اے) ٹی 20 چیلنج ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے واپس جنوبی افریقہ روانہ ہو جائیں گے جو 10 مارچ سے شروع ہو گا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ماں کا دودھ بچوں کو کون کون سی بیماریوں سے بچاتا ہے؟

Read Next

A1 Tv Headlines 12 PM | 18th January 2021

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے