• اکتوبر 22, 2021

پی ایس ایل سیون: چین اور ترکی کے کرکٹرز پشاور زلمی سکواڈ کا حصہ

اسلام آباد:  پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان سپر لیگ سیزن سیون میں چین اور ترکی سے دو دو کرکٹرز کرکٹر پشاور زلمی سکواڈ کے ساتھ ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق چیرمین پشاور زلمی جاوید آفریدی کا کہنا تھا کہ پشاور زلمی نے ہمیشہ کوشش کی ہے کہ کرکٹ کے زریعے دوست ملکوں کو مزید قریب لایا جائے اور اس سے چین اور ترکی میں کرکٹ کو بھی فروغ ملے گا۔

یاد رہے کہ پشاور زلمی اس سے قبل بھی پی ایس ایل میں چین اور ترکی کے دو دو کرکٹرز کو اسکواڈ کے ساتھ ٹریننگ اور سیکھنے کے مواقع فراہم کرچکا ہے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

منی لانڈرنگ کیس: شہباز شریف اور حمزہ کی عبوری ضمانتوں میں 30 اکتوبر تک توسیع

Read Next

صدر کی منظوری ،ظاہر شاہ کو ڈپٹی چیئرمین نیب تعینات کردیا گیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے