• ستمبر 23, 2021

پی آئی اے کی ایک اور پرواز افغانستان سے 350 مسافروں کو لیکر آج پاکستان پہنچے گی

اسلام آباد: قومی ایئر لائن کی ایک اور پرواز افغانستان سے 350 مسافروں کو لیکر آج پاکستان پہنچے گی۔

افغانستان میں تعینات پاکستان کے سفیر منصود احمد خان نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ ایک فلائٹ 11 بجے روانہ ہوگی جبکہ دوسری پرواز اس کے 2 گھنٹے بعد روانہ ہوگی، پرواز میں ورلڈ بینک، عالمی تنظیموں سمیت مختلف مسافر شامل ہیں، افغانستان میں پاکستانی سفارتخانے نے اس کیلئے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

جاپان میں کورونا خطرات کے پیش نظر پیرالمپکس کو محدود کر دیا گیا

Read Next

کابل میں اچھی حکومت ہو گی تو قبول ورنہ مزاحمت کریں گے: احمد ولی مسعود

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے