• ستمبر 18, 2021

پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کی ایک اور اہم وکٹ گرادی، طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل

کراچی: ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی نے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔

پیپلز پارٹی نے ایم کیو ایم کی ایک اور اہم وکٹ گرادی،ایم کیو ایم کے سابق سینیٹر طاہر مشہدی پیپلز پارٹی میں شامل ہو گئے، طاہر مشہدی ایم کیو ایم کی جانب سے ایک سے زائد مرتبہ سینیٹر رہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان میں الیکٹرک گاڑیوں کی تیاریاں مکمل، جلد پروڈکشن شروع ہوگی

Read Next

سندھ حکومت نے کراچی میں 8 اگست تک لاک ڈاؤن لگا دیا، کل سے نافذ العمل ہوگا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے