• جنوری 23, 2021

پیر ودھائی بس اسٹینڈ کے قریب رکشے میں دھماکہ،ایک شخص جاں بحق 3 زخمی

راولپنڈی: راولپنڈی میں پیر ودھائی بس اسٹینڈ کے قریب رکشے میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص‌ جاں‌ بحق اور 3 زخمی ہو گئے۔ دھماکے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے موقع پر پہنچ گئے جبکہ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کر دیا، ایک شخص زخموں کی تاب نہ لا کر چل بسا۔ پولیس حکام کا کہنا ہے کہ دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے، جائے حادثہ کو گھیرے میں لے لیا، شواہد اکٹھے کرنے کا عمل جاری ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی پرول پر رہائی کی مدت میں ایک روز توسیع کی منظوری

Read Next

احتساب عدالت کے سابق جج ارشد ملک کورونا کے باعث انتقال کرگئے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے