• ستمبر 18, 2021

پہلی بار ٹیکنالوجی کے استعمال سے انتخابات کرائیں گے: وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد:  وزیراعظم نے کہا ہے کہ انتخابات میں ہونیوالے فراڈ کا حل ٹیکنالوجی ہے، پہلی بار ٹیکنالوجی کے استعمال سے انتخابات کرائیں گے، ٹیکنالوجی کے استعمال سے الیکشن کو سب تسلیم کریں گے۔

وزیراعظم عمران خان نے نادرا ہیڈ کوارٹرز کے دورہ کے موقع پر منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئئے کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں سے 21 ویں صدی کا الیکشن کرائیں گے، ٹیکنالوجی اور ڈیٹا کے استعمال سے انتخابات کو شفاف بنایا جاسکتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ حکومت کا اصل کام شہریوں کی زندگی میں آسانیاں لانا ہے، پاکستان میں تقریباً 30 لاکھ افغان شہری ہیں۔

قبل ازیں وزیراعظم عمران خان نے نادرا موبائل رجسٹریشن وین کا افتتاح کیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نازیہ حسن کی آج 21 ویں برسی منائی جا رہی ہے

Read Next

مندر پر حملے کیخلاف از خود نوٹس کیس، متعلقہ کمشنر اور ڈپٹی کمشنر طلب

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے