• اکتوبر 16, 2021

پہلی بار عام شہری تفریح کے لیے خلامیں پہنچ گئے، 200 ملین ڈالر کا ٹکٹ خریدنا پڑا

پہلی بار عام شہری تفریح کے لیے خلا میں پہنچ گئے، خلائی مسافروں نے 200 ملین ڈالر خرچ کر کے ٹکٹ حاصل کی۔

معروف اسپیس ایکس کمپنی نے خلائی سیاحت کا آغاز کر دیا، خلائی شٹل نے چار عام شہریوں کے ساتھ زمین کے گرد چکر لگانا شروع کر دیا، یہ شہری تین دن تک خلا میں رہیں گے۔

خلائی گاڑی زمین کے مدار میں 27 ہزار 360 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہر 90 منٹ میں ایک چکر مکمل کرے گی۔ خلائی گاڑی زمین کے گرد آواز کی رفتار سے 22 گنا زیادہ تیزی کے ساتھ سفر کر رہی ہے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

وزیراعظم عمران خان 24 ستمبرکو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کرینگے

Read Next

جنوبی افریقی کرکٹر رائیلی روسو کا بھی پاکستان آنے کا اعلان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے