• دسمبر 8, 2021

پہلا ون ڈے میچ،ویسٹ انڈیز کا پاکستان ویمن کو 254رنز کا ہدف

کراچی: ویسٹ انڈیز ویمن نے پہلے ون ڈے میچ میں پاکستان ویمن کو 254 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔

کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ویسٹ انڈین اوپنر ڈینڈرا ڈوٹن نے 146 گیندوں پر 132 رنز کی شاندار اننگز کھیلی ۔

مہمان ٹیم نے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹ پر253 رنز سکور کیے جبکہ پاکستان کی جانب سے انعم امین 5 وکٹیں لے کر کامیاب باؤلر رہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

چیف آف آرمی سٹاف تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں پاکستان نے پہلا گولڈ میڈل جیت لیا

Read Next

تحریک لبیک پاکستان بحال ہو سکتی ہے تو ہمارا کیا قصور ہے؟ خالد مقبول صدیقی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے