• مئی 23, 2022

پھل توڑنے کیلئے درخت پر دوڑنے والی موٹر سائیکل تیار

نئی دہلی:  بھارتی کسان کی 2014 سے جاری محنت اور تحقیق رنگ لائی اور وہ بلند قامت درختوں سے پھل توڑنے والی موٹرسائیکل بنانے میں کامیاب ہو گئے۔

 گنی بھت نامی کسان کے کھیت میں ناریل اور چھالیہ کے 60 سے 70 فٹ لمبے درخت ہیں جن پر چڑھنے کیلئے اس نے اپنے انجینئر دوست سے مل کر ایک موٹرسائیکل تیار کر لی۔

وہ کئی ناکام تجربوں اور 40 لاکھ روپے خرچ کر کے موٹرسائیکل بنانے میں کامیاب ہو گیا، گنی بھت نے موٹرسائیکل کی قیمت 62 ہزار روپے رکھی ہے جو اب ہاتھوں ہاتھ بک رہی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پشاور میں سستے بازار غیر فعال، شہریوں کا بحال کرنے کا مطالبہ

Read Next

کورونا کی پانچویں لہر میں مسلسل کمی، مثبت کیسز کی شرح 1.76 فیصد پر آگئی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے