• جنوری 28, 2022

پڑھے لکھے فنکاروں نے مقابلے کا رجحان بڑھا دیا: مریم نور

لاہور: اداکارہ مریم نور شیخ نے کہا ہے کہ پاکستان کی شوبز انڈسٹری میں پڑھے لکھے فنکاروں کے آنے سے مقابلے کا رجحان بڑھ گیا ہے اور اب اپنا نام بنانے کیلئے کڑی محنت درکار ہے۔

انہوں نے ایک انٹرویو میں کہا کہ پرانے دور میں بہت عظیم فنکار گزرے لیکن اس وقت مقابلے میں بہت کم لوگ ہوتے تھے اور صلاحیتوں کے اظہار کا بھرپور موقع ملتا تھا، موجودہ دور میں مقابلہ بہت سخت ہے اور خود کو ثابت کرنے کیلئے زیادہ محنت کرنی پڑتی ہے۔ ایک ناقص پرفارمنس آپ کو مقابلے کی ڈور سے باہر کرسکتی ہے، میں کسی بھی آفرکو قبول کرنے سے پہلے سکرپٹ ضرور پڑھتی ہوں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کورونا کی نئی لہر، صوبائی وزرائے تعلیم کا اجلاس آئندہ ہفتے تک مؤخر

Read Next

عمران عباس کا اپنے مداح کو کام سے کام رکھنے کا مشورہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے