
کراچی: اداکار حسن احمد نے عیسائی مذہب میں شادی کرنے کے بعد سامنے آنے والی مشکلات کا اظہار کیا ہے۔
وائس آف امریکا کو دئیے گئے انٹرویو میں حسن احمد نے کہا کہ ہماری شادی کو 13 سال ہوچکے ہیں لیکن اس کے باوجود لوگ ہم سے پوچھتے ہیں کہ آپ دونوں کی شادی جائز کیسے ہے لیکن اب انہیں کون سمجھائے۔
دوران گفتگو سنیتا مارشل نے مداحوں کو مشورے بھی دئیے اور کہا کہ شادی کے شروع کے سال بہت مشکل ہوتے ہیں اگر انہیں گزار لیا جائے تو میاں بیوی کے درمیان کیمسٹری مضبوط ہوجاتی ہے۔
Tags: 92 news headlines 92 news headlines today a1 tv a1tv a1tv pakistan breaking news pakistan news