• ستمبر 18, 2021

پوپ فرانسس کے نام بھیجے گئے لفافے سے پستول کی 3 گولیاں برآمد

روم:  پوپ فرانسس کے نام پر بھیجے گئے لفافے میں سے پستول کی 3 گولیاں نکلی ہیں، سکیورٹی حکام نے لفافے کو فوری طور پر ضبط کر لیا۔

اطالوی شہر میلان سے پوپ فرانسس کے نام پر ان کی رہائش گاہ کے پتہ پر نامعلوم افراد کی جانب سے لفافہ میل باکس میں رکھا گیا جس میں سے پستول کی تین گولیاں نکلیں، واقعے کی اطلاع ڈاکیے نے میل باکس کی تلاشی کے دوران دی۔

سکیورٹی حکام نے اس لفافے کو فوری طور پر ضبط کرلیا، واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کیلی فورنیا کے جنگلات میں آگ کی تباہ کاریاں جاری، سینکڑوں گھر جل کر راکھ

Read Next

کشمیر پریمئر لیگ، باغ اسٹالینز نے میرپور رائلز کو 15 رنز سے ہرا دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے