
پولنگ بوتھ سے کیمرہ نکل آیا
چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخاب سے قبل پولنگ کے جگہ کیمرے لگے ہونے کا الزام سامنے آیا۔
پی پی کے سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نےد عویٰ کیا کہ سینیٹ الیکشن میں پولنگ بوتھ پر کیمرہ لگا ہوا ہے جب کہ انہوں نے اس حوالے سے ایک تصویر بھی ٹوئٹ پر شیئر کی۔
0 Reviews