• دسمبر 5, 2021

پنڈورا پیپرز میں نام ،چلی کے صدر کی پارلیمنٹ نے مواخذے کی منظوری دیدی

سنتیاگو: پنڈورا پیپرز میں نام آنا چلی کے صدر کو مہنگا پڑگیااور پارلیمنٹ نے مواخذے کی منظوری دے دی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق چلی کے ایوان زیریں نے صدر سیبستیان پنییرا کے مواخذے کی منظوری دی جبکہ صدر کے خلاف مواخذے کی کارروائی سینیٹ میں چلے گی۔

پنڈوراپیپرز کے مطابق چلی کے صدر نے اپنے عہدے کو ذاتی مفادات کے لئے استعمال کرتے ہوئے لوہے اور تانبے کی مائننگ کرنے والی کمپنی اپنے دوست کو فروخت کردی تھی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سانحہ اے پی ایس کیس: سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کو آج ہی طلب کرلیا

Read Next

امریکا کا متحدہ عرب امارات کے وزیر خارجہ کے دورہ شام پر تشویش کا اظہار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے