• جنوری 21, 2022

پنجگور:نواحی علاقے سے 5افراد کی لاشیں برآمد

پنجگور: بلوچستان کے علاقے پنجگورکے نواحی علاقے سے 5 افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے قتل کیاہے۔

لیویز کے مطابق پنجگورکے بی ایریا زیرے کورپیرے جیگ سے 5 افراد کی لاشیں ملی ہیں جوایک روز پرانی ہیں ، ان افراد کو نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے قتل کیااور فرارہوگئے۔

اطلاع ملنے پر لیویزنے وہاں پہنچ کرلاشیں تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لئے پنجگور ڈٰی ایچ کیو منتقل کیا جہاں لاشوں کی شناخت حمزہ ، امان اللہ ، شعیب احمد، خلیل احمد اورداؤد جان کے ناموں سے ہوئی ہے۔لیویز کے مطابق تاہم قتل کی وجوہات معلوم نہیں ہوسکیں ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کترینہ کیف اور وکی کوشل آج شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے

Read Next

کورونا کے خطرناک ویرینٹ اومی کرون کا پہلا کیس پاکستان میں بھی رپورٹ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے