• جولائی 6, 2022

پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کا ترمیم شدہ مسودہ قانون کابینہ کو ارسال

لاہور: پنجاب کے نئے بلدیاتی نظام کا ترمیم شدہ مسودہ قانون کابینہ کو ارسال کر دیا گیا۔ محکمہ بلدیات اور محکمہ قانون سے امور فائنل ہونے کے بعد معاملہ کابینہ کو بھیجا گیا۔

اتحادی قیادت کے اعتراضات کے بعد کابینہ کے پاس کردہ مسودہ قانون میں ترامیم کی گئیں۔ ترامیم کی وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار گزشتہ روز منظوری دے چکے ہیں۔ اب معاملہ پنجاب کابینہ کو بھیجا گیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سانحہ سیالکوٹ کی تحقیقات: پولیس نے مزید 8 ملزمان کو گرفتار کرلیا

Read Next

پاک بحریہ کا زمین سے فضا میں مار کرنیوالے میزائلز فائر کرنے کا مظاہرہ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔