• مئی 24, 2022

پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 29 مئی کو کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے خیبرپختونخوا کے بعد پنجاب میں بھی پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات کرانے کا فیصلہ کر لیا۔

الیکشن کمیشن کا اجلاس چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں ہوا۔ جس میں فیصلہ کیا گیا پنجاب میں پہلے مرحلے کے بلدیاتی انتخابات 29 مئی 2022ء کو ہوں گے۔

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے مرحلے میں ڈیرہ غازی خان، راجن پور، مظفر گڑھ، لیہ، خانیوال، وہاڑی، بہاولپور، پاکپتن، ٹوبہ ٹیک سنگھ، ساہیوال، خوشاب، سیالکوٹ، گجرات، حافظ آباد، منڈی بہاؤالدین، جہلم اور اٹک میں الیکشن کروائے جائیں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

Weather Update Today | Pakistan Weather | 16 February 2022

Read Next

Reporter Time | Usama Bhatti | A1Tv | 16 February 2022

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے