• دسمبر 8, 2021

پنجاب فوڈ اتھارٹی ان ایکشن، بیمار اور مردہ مرغیوں کا گوشت سپلائی کرنے کی کوشش ناکام

لاہور: پنجاب فوڈ اتھارٹی نے لاہور میں کارروائی کے دوران بیمار اورمردہ مرغیوں کاگوشت سپلائی کرنےکی کوشش ناکام بنا دی۔

لاہوریوں کو مردہ مرغیاں کھلانے کی کوشش ناکام بنا دی گئی۔فوڈ اتھارٹی حکام کے مطابق مردہ جانور گاڑی میں چھپا کر لاہور لانےکی کوشش کی جارہی تھی کہ فوڈ اتھارٹی کی ٹیموں نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے 3 ہزار کلو سے زائد بیمار اور مردہ مرغیاں برآمد کر لیں۔

فوڈ اتھارٹی عملے نے مضر صحت گوشت کو تلف کر دیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سپریم کورٹ: سانحہ اے پی ایس از خود نوٹس سماعت کا تحریری حکمنامہ جاری

Read Next

جنوبی افریقہ کے آخری سفید فام صدر 85 سال کی عمر میں چل بسے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے