• اکتوبر 30, 2020

پنجاب حکومت کی حمزہ شہباز کو اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد

لاہور:پنجاب حکومت نے حمزہ شہباز شریف کو اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد کردی۔ چیف سیکرٹری پنجاب کو مسلم لیگ ن کی جانب سے درخواست دی گئی تھی۔

حمزہ شہباز کا کورونا ٹیسٹ مثبت آیا۔ عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ حمزہ شہباز شریف کا ان کے فزیشن ڈاکٹر رضوان اختر اتفاق ہسپتال میں علاج کریں گے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

زلمے خلیل زاد اسلام آباد پہنچ گئے، افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کرینگے

Read Next

ججز کی خود مختاری کے بغیر انصاف کی مکمل فراہمی کا تحفظ ممکن نہیں: چیف جسٹس

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے