• دسمبر 7, 2021

پناہ گزینوں کا بحران شدید،پولینڈ کی سرحد پر 15ہزارفوجی تعینات کردیئے گئے

وارسا: پولینڈ کی سرحد پر پناہ گزینوں کا بحران مزید شدت اختیار کرگیااور 15ہزارفوجی سرحد پر تعینات کردیئے گئے ہیں۔

پولینڈ حکام کے مطابق مزید سینکڑوں افراد نے بیلاروس سے پولینڈ میں داخل ہونے کی کوشش کی جسے فورسز نے ناکام بنا دیا ہے۔

روس نے پناہ گزینوں کے موجودہ بحران کا ذمہ دار یورپی یونین کو قرار دے دیتے ہوئے اتحادی ملک بیلاروس کی مدد کے لئے دو بمبار طیارے بھی روانہ کئے جبکہ یورپی یونین نے پنا گزینوں کے اصل بحران کا ذمہ دار روس کو قرار دیا ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سینیٹ میں 9 نومبر کی چھٹی بحال کرنے کی قرار داد متفقہ طور پر منظور

Read Next

سویڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لفوین نے استعفیٰ دے دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے