• اکتوبر 23, 2020

پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس: نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور:  لاہور کی احتساب عدالت نے پلاٹ الاٹمنٹ ریفرنس میں نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے وزارت خارجہ کو لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ذریعے نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ پر عمل درآمد کروانے کا حکم دے دیا۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ نواز شریف کی رائیونڈ رہائشگاہ پر انکے سیکرٹری نے کہا کہ نواز شریف چھ ماہ سے بیرون ملک ہیں۔ احتساب عدالت نے میر شکیل کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کرتے ہوئے نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

حکومت اور فوج میں مکمل ہم آہنگی، پالیسیوں کو مسلح افواج کی حمایت: وزیراعظم

Read Next

نوازشریف واپس نہیں آتے تو شہباز شریف کو جواب دینا پڑے گا: علی محمد خان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے