• ستمبر 20, 2021

پشاور کارخانو مارکیٹ میں پولیس وین کے قریب دھماکا، 1 اہلکار شہید، ایک زخمی

پشاور:  پشاور کے علاقے کارخانو مارکیٹ میں پولیس وین کے قریب دھماکے میں ایک اہلکار شہید جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔

 دھماکا آر آر ایف وین کے قریب ہوا، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا جبکہ امدادی کارروائیاں بھی جاری ہیں۔ پولیس کے مطابق دھماکے کی نوعیت معلوم کی جا رہی ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ترکی کے جنگلات میں لگنے والی آگ سے 3 افراد جاں بحق، 140 سے زائد زخمی

Read Next

یوٹیلٹی سٹورز پر آٹا، چینی اور گھی کی قیمتیں بڑھنے پر شہری پریشان

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے