
پشاور: پشاور میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے پولیس سب انسپکٹر جاں بحق ہو گیا۔
پولیس کے مطابق واردات تھانہ خزانہ کے علاقے میں ہوئی، اے ایس آئی امجد خان تھانہ بڈھ بیر میں تعینات تھا اور گھر سے ڈیوٹی کےلیے جارہا تھا، ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے۔
پولیس کی جانب سے بتایا گیا کہ امجد خان فائرنگ سے شدید زخمی ہوئے تھے ان کو طبی امداد کےلیے ہسپتال منتقل کیا جارہا تھا تاہم راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے، پولیس نے واقعہ کی مزید تحقیقات شروع کردی ہیں۔
0 Reviews
Tags: 3pm headlines today 92 news headlines 92 news headlines today 92 news live 92 news live today 92 news live tv a1tv geo news live headlines 3pm international news urdu shahrukh khan son news