• مئی 23, 2022

پشاور میں سستے بازار غیر فعال، شہریوں کا بحال کرنے کا مطالبہ

پشاور: پشاور کے مختلف علاقوں میں قائم سستے بازارغیر فعال ہونے سے مہنگائی کے مارے شہریوں کو سستی اشیاء کی فراہمی ممکن نہ ہوسکی، شہریوں نے فعال کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

اشیائے خورونوش کی مد میں سبسڈی نہ دینے پر سستے بازاروں کے دکانداروں نے نقصان کرنے کی بجائے سٹال چھوڑ دیئے، شہری کہتے ہیں حکومت سستے بازاروں کو فعال کرنے سمیت اشیائے خورونوش کی سبسڈی پر فراہمی کو یقینی بنائے۔

شہر کے تمام سستے بازار ویران پڑے ہیں جبکہ کئی بازاروں میں مقامی دکانداروں نے گودام بنا رکھے ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

ٹیسٹ رینکنگ: اظہر علی بیٹنگ میں 12 ویں پوزیشن پر قابض

Read Next

پھل توڑنے کیلئے درخت پر دوڑنے والی موٹر سائیکل تیار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے