• دسمبر 8, 2021

پشاور: مرد اور خاتون کا پر اسرار قتل،لاشیں سڑک کنارے کھڑی گاڑی سے برآمد

پشاور: پشاور کےعلاقے ناصر باغ میں مرد اور خاتون کا پراسرار قتل، لاشیں سڑک کنارے کھڑی گاڑی برآمد ہوئیں۔

تھانہ ناصر باغ کی حدود میں نامعلوم افراد نے کار پر فائرنگ کر کے ایک خاتون اور مرد کو قتل کر دیا، پولیس کے مطابق رات کے وقت کار سے خاتون اور مرد کی لاشیں برآمد کی ہیں۔

مقتولین کی شناحت ارشد علی اور کرن کے نام سے ہوئی ہے، جاں بحق ہونے والوں کا تعلق پشاور سے ہے، پولیس نے نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

برطانوی گلوکارہ نے ٹک ٹاک کیلئے گانے سے انکار کی وجہ بتا دی

Read Next

یہاں سے فوری جائیں، نسلہ ٹاور گرائیں، دوپہر کو رپورٹ دیں: سپریم کورٹ کا کمشنر کو حکم

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے