
پشاور کے تھانہ پھندو پر دستی بم کے حملے میں تین پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق زخمی اہلکاروں کو ايل آر ايچ اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔
بم ڈسپوزل اسکواڈ مزید دستی بموں تلاشی ميں مصروف ہے
Tags: 92 news headlines 92 news headlines today a1 tv a1tv a1tv pakistan breaking news headlines today latest news news update pakistan news