• جولائی 30, 2021

پشاور: جائیداد کے تنازع پرایک ہی خاندان کے 7 افراد قتل، 4 ملزمان گرفتار

پشاور:  پشاور چمکنی میں جائیداد کے تنازع پرایک ہی خاندان کے 7 افراد کو قتل کر دیا گیا، پولیس نےچارملزمان کو حراست میں لےلیا۔

چمکنی کے گاؤں چوہا گجر میں مسلح افراد کی گھرمیں فائرنگ سے تین بھائیوں سمیت ایک ہی خاندان کے 7 افراد جاں بحق ہو گئے، مقتولین میں جلال، سلمان، سلیم، حبیب اللہ، زوجہ حبیب اللہ اور بانو شامل ہیں، وقوعہ کے وقت گھر کا سربراہ ابراہیم گھر پر موجود نہیں تھا۔

واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی، کال ٹریس کی بنیاد پر 4 افراد کو حراست میں لےلیا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

فواد خان 8 سال بعد دوبارہ چھوٹی سکرین پر نظر آئیں گے

Read Next

اپوزیشن بکھرا ہوا گروہ، اگلے 5 سال بھی تحریک انصاف کے ہیں: فواد چودھری

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے