• اکتوبر 26, 2020

پر امید ہوں کہ قومی ٹیم کے کوچز حیدر علی سے دور رہیں گے: فہد مصطفیٰ

لاہور: پاکستان کی فلم انڈسٹری کے اداکار فہد مصطفی نئے نوجوان کھلاڑی حیدر علی کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ پر امید ہوں کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز حیدر علی سے دور رہیں گے اور انہیں اپنے انداز میں بیٹنگ کرنے دیں گے۔

پاکستان کی فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کے معروف اداکار فہد مصطفی نئے نوجوان کھلاڑی حیدر علی کی تعریف کرتے ہوئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا کہ میں پر امید ہوں کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کوچز حیدر علی سے دور رہیں گے اور انہیں اپنے انداز میں بیٹنگ کرنے دیں گے۔

اداکار اور میزبان فہد مصطفی نے آپ نے جاری ٹویٹ میں نوجوان کھلاڑی کو شاندار بیٹنگ کرنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ان کی صلاحیتوں کی بھی تعریف کی۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

پاکستان ہاکی کے سسٹم کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

Read Next

ماہرہ خان نے خود کو سست اور کاہل قرار دے دیا

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے