• نومبر 25, 2020

پراسیکیوٹر جنرل کے دفتر میں آگ لگ گئی

کراچی اسیکیوٹر جنرل سندھ کے آفس میں آگ لگنے سے ایل سی ڈی، کمپیوٹر لاکھوں روپے کا ملٹی میڈیا پراجیکٹر، اور دیگر سامان بھی جل گیا دفتر کا فرنیچر بھی مکمل طور پر جل کر خاک ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی جس پر مکمل قابو پالیا گیا ہے اور اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

شاہد خاقان عباسی کے جوڈیشل ریمانڈ‌ میں‌ 21 فروری تک توسیع

Read Next

کبڈی کاعالمی میلہ 9 فروری سے پاکستان میں شروع ہونے جا رہا ہے

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے