• اکتوبر 17, 2021

پاکپتن میں سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشتگرد مارے گئے

پاکپتن: پاکپتن میں سی ٹی ڈی کی بڑی کاروائی، فائرنگ کے تبادلے میں 3 دہشت گرد مارے گئے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق ہلاک دہشت گردوں سے بارودی مواد، اسلحہ اور دستی بم برآمد کیا گیا ہے۔ مطلوب شرپسند عناصر بہاولنگر میں یوم عاشور پر دہشت گردی میں ملوث تھے۔ زیر حراست دہشت گرد منظور کی نشاندہی پر پاکپتن چھاپہ مارا گیا، کارروائی کے دوران چار سے پانچ دہشت گرد اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہوگئے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

نرسوں اور لیڈی ڈاکٹرز کی قابل اعتراض ویڈیوز بنانے والا ڈاکٹر گرفتار

Read Next

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے