• اکتوبر 19, 2021

‘پاکستان کی معاشی مشکلات آصف زرداری اور نواز شریف کے 10 سالوں کا تحفہ ہیں’

اسلام آباد: فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان کی معاشی مشکلات آصف علی زرداری اور نواز شریف کے 10 سالوں کا تحفہ ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ آج اگر ہمیں اس سال 12 ارب ڈالر کا قرضہ اور سود واپس نہ کرنا ہوتا تو یہ پیسہ تیل اور بجلی کو سبسڈی میں استعمال ہوتا اور ہم دنیا میں قیمتوں میں اضافے کے رجحان سے بچ جاتے، ان تاریک دس سالوں کے اثرات تباہ کن ہیں۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اعلامیہ جاری، مستحکم افغانستان کے عزم کا اعادہ

Read Next

افغان صوبہ قندوز کی مسجد میں دھماکہ،50افراد جاں بحق،90سے زائد زخمی

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے