• دسمبر 8, 2021

پاکستان کی سب سے بڑی بوٹ ریلی ستولا آئی لینڈ سے ہوتی گوادر پہنچ گئی

کراچی: کراچی سے شروع ہونے والی پاکستان کی سب سے بڑی بوٹ ریلی استولا آئی لینڈ سے ہوتی ہوئی گوادر پہنچ گئی۔

استولا سے گوادر تک کا سفر 140 کلومیٹر فاصلہ پر محیط تھا۔ کانٹی نینٹل شیلف میں ڈولفنز کی تیراکی کے خوبصورت مناظر دیکھنے کو ملے۔ استولا میں موجود کچرا صاف کرنے کی مہم بھی چلائی گئی۔ گوادر پہنچنے پر پاکستان نیوی کے آفیشلز نے ریلی کا استقبال کیا۔

بوٹ ریلی کا مقصد پاکستان کے مثبت پہلو کو اجاگر کرنا تھا، بلیو اکانومی کو فروغ دینا بھی ترجیحات میں شامل ہے۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

سینئر وزیر عبدالعلیم خان کو وزارت سے مستعفی ہونے کی اجازت مل گئی

Read Next

لاہور میں سموگ کے ڈیرے، شہر کا مجموعی ایئر کوالٹی انڈیکس 379 ریکارڈ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے