• اکتوبر 16, 2021

’’پاکستان کی بیٹی‘‘ کا خطاب نازیہ کیلئے ذمہ داری کا احساس

کراچی: ماڈل اوراداکارہ نازیہ علی شاہ نے کہا ہے کہ’’پاکستان کی بیٹی‘‘ کا خطاب مجھے ہمیشہ اپنی ذمہ داری کا احساس دلاتا رہتا ہے اور اس ذمہ داری کا مقصد ملک سے نفرتیں مٹانا اور امن کیلئے کوشاں رہنا ہے۔

 رپورٹ کے مطابق اداکارہ نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ شوبز کے بعد ادبی دنیا میں اپنے آپ کومنوانا چاہتی ہوں ، میں نے ہمیشہ مختلف پلیٹ فارمز سے امن و یکجہتی کا پیغام دیا ہے ،میرا پیغام ہے محبت جہاں تک پہنچے ۔ان کاکہناتھاکہ اب قلم کی سپاہی بن کرامن کیلئے اپناکردارادا کرناچاہتی ہوں۔

ان کا مزید کہنا تھاکہ پاکستانی عوام نے مجھے جتنی محبتوں سے نوازا ہے،میں ان سب کی شکر گزار ہوں ۔

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

اظہر علی کا بابراعظم کو شادی کرنے کا مشورہ

Read Next

کراچی: سفاک ماں نے 7 سالہ بچی مار ڈالی، 2 بچوں کو کیڑے مار ادویات کھلا دیں،ملزمہ گرفتار

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے