• نومبر 29, 2020

کینسر کی آگاہی کا عالمی دن:پاکستان میں کینسر کی کے مریضوں میں اضافہ

پاکستان کینسر کا شکار افراد کے حوالے سے ایشیا کا سرفہرسآج کینسر کا آگاہی کا عالمی دن مایا جارہا ہے اس دن کا آغاز سنہ 2005 میں ز یونین فار انٹرنیشنل کینسر کنٹرول نے کیا تھا ۔ ہر سال اندازاً 1 کروڑ سے زائد افراد مختلف قسم کے کینسر اکی وجہ سے مرتے ہیں ۔ پاکستان کا شمار ایشیا میں کینسر کا شکار ہونے والے افراد میں پہلے نمبر پر ہے پاکستان میں صرف بریسٹ کینسر سے بھی چالیس ہزار سے زیادہ افراد کینسر کا شکار ہوتے ہیں، ماہرین صحت کے مطابق اس کی بنیادی وجہ جینز میں رونما ہونے والے تغیرات ہیں۔ت ملک ہےپاکستان کینسر کا شکار افراد کے حوالے سے ایشیا کا سرفہرست ملک ہے

0 Reviews

Write a Review

Read Previous

کبڈی کاعالمی میلہ 9 فروری سے پاکستان میں شروع ہونے جا رہا ہے

Read Next

دنیا کا انوکھا ڈینٹسٹ

Leave a Reply

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے